محفوظات برائے November 2014 ء
multan
tehreek_MP نے Wednesday، 19 November 2014 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ijtimah aam
tehreek_MP نے Tuesday، 18 November 2014 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت لاہور زون
tehreek_MP نے Saturday، 15 November 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت لاہور کی شوریٰ کا اجلاس مورخہ 17 نومبر کو دفتر زون لاہور میں  منعقد ہوگا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل  اور سالانہ منصوبہ عمل طے کیا جائے گا  ۔ اجلاس میں مرکزی صدر برادر خالد بخاری شریک ہوں گے 

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت فیصل آباد
tehreek_MP نے Saturday، 15 November 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت فیصل آباد کی شوریٰ کا اجلاس مورخہ 16 نومبر کو مرکز اسلامی فیصل آباد مین منعقد ہوگا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل  اور سالانہ منصوبہ عمل طے کیا جائے گا  ۔ 

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت کراچی
tehreek_MP نے Saturday، 15 November 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت کراچی کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل ہوئی اور سالانہ منصوبہطے پایا زونل صدر عبدالرحیم اعوان نے صدارت کی 

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت ملتان
tehreek_MP نے Saturday، 15 November 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت ملتان کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل ہوئی اور سالانہ منصوبہ عمل طے پایا ۔زونل صدر محمد اسلم نے اپنےنائبین سے حلف لیا 

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
زون پنڈی
tehreek_MP نے Wednesday، 5 November 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت راولپنڈی زون  کا اجلاس شوریٰ  مورخہ9 نومبر، کودفتر زون میں میں صبح 10بجے منعقد کیا جائے گا۔ جس میں زونل عاملہ کی تشکیل ، سالانہ منصوبہ عمل طے پائے گا۔  

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اسلام آباد
tehreek_MP نے Wednesday، 5 November 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت ضلع اسلام آباد کا اجلاس ارکان مورخہ8 نومبر، کو مسجد الفرقان میں صبح 930بجے منعقد کیا جائے گا۔ جس میں ضلع صدر کا حلف ہوگا، اور ضلعی عاملہ کی تشکیل ہوگی۔  

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت مردان
tehreek_MP نے Wednesday، 5 November 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت ضلع مردان کا اجلاس شوریٰ مورخہ4 نومبر، کو دفتر ضلع میں منعقد ہوا ۔جس میں ضلع عاملہ کی تشکیل و حلف ہوا ۔ سالانہ منصوبہ عمل تشکیل پایا۔اجلاس میں زونل صدر برادر حبیب الرحمن ،نائب صدر زون برادر اطماع الحق، سیکرٹری زون برادر فضل دیان نے شرکت کی ۔  

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
tehreek mehnat peshawar zone
tehreek_MP نے Wednesday، 5 November 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت پشاور زون کا اجلاس شوریٰ مورخہ 2 نومبر،دفتر زون مردان میں بروقت شروع ہوا ۔جس میں ڈاکٹر عطا الرحمن صاحب  نے درس قرآن دیا۔ ضلعی صدور سے حلف لیا گیا ۔  زونل نائبین کے تقرر کے بعد سالانہ منصوبہ عمل کی تشکیل ہوئی  اجلاس کے آخر میں مرکزی صدر برادر خالد حسین بخاری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-