آرمی پپلک سکول میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے معصوم بچوں کی نماز جنازہ مرکز تحریک محنت پاکستان جی ٹی روڈ واہ کینٹ میں ۔پڑھائی گئی جس میں لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، آخر میں لواحقین کو صبر اور پاکستان کی قومی سلامتی کےلئے خصوصی دعا کرائی گئی

مکمل تحریر پڑھیے »