محفوظات برائے February 2015 ء
سرگودھا
tehreek_MP نے Wednesday، 25 February 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت سرگودھا کا اجلاس ارکان  25 فروری کو دفتر ضلع میں ہورہا ہے ۔ان شاء اللہ 4بجے ماہ مارچ کے لیے دعوتی مہم پر بھی پلاننگ کی جائے گی ۔ان شاء اللہ

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
راولپندی زون
tehreek_MP نے Wednesday، 25 February 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت پشاور کے زیر اہتمام ایک شب بیداری کا اہتمام 26 فروری کو بعد نماز مغرب دفتر ضلع میں ہورہا ہے ۔ان شاء اللہ سب بھائیوں کو شرکت کی دعوت ہے ماہ مارچ کے لیے دعوتی مہم پر بھی پلاننگ کی جائے گی ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مرکز
tehreek_MP نے Tuesday، 24 February 2015 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
markaz
tehreek_MP نے Tuesday، 24 February 2015 کو شائع کیا.

  دعوتی مہم+ منصورہ تربیت گاہ پہلا ہفتہ مارچ 15 کے لیے کیا  آپ نے تیاری کر لی ہے ۔ جنرل سیکرٹری

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
Rawlpindi zone
tehreek_MP نے Saturday، 21 February 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت راولپنڈی زون کا  اجلاس ضلعی صدور  یکم مارچ 2015 دفتر زون میں  منعقد ہوگا ۔جس میں دعوتی مہم کے  لیے منصوبہ بندی کی جاے گی ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
Hadarabad
tehreek_MP نے Saturday، 21 February 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت حید ر آباد کا اجلاس ارکان بروز اتوار 22 فروری 2015کو بعد نماز عصر ہوگا جس میں ماہ مارچ میں دعوتی مہم کے لے منصوبہ بندی کی جائے گی ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
گوجرانوالہ زون
tehreek_MP نے Friday، 20 February 2015 کو شائع کیا.

طارق چغتائی زونل صدر تحریک محنت گوجرانوالہ کا دورہ اضلاع درج ذیل شیڈول کے مطابق ہوگا ان شاء اللہ 21  فروری 2015 ضلع گوجرانوالہ اجلاس ارکان ، شب بیداری 22 فروری دن 10 بجے  ضلع سیالکوٹ  اجلاس ارکان  22 فروری 2015 دن 3 بجے ضلع گجرات  اجلاس ارکان 

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
فیصل آباد
tehreek_MP نے Friday، 20 February 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت فیصل آباد  زون  کا اجلاس ضلعی صدور اتوار 22فروری 2015 دن 10بجے  دفتر  تحریک محنت سرگودھا میں منعقد ہوگا ان شاء اللہ

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
Multan
tehreek_MP نے Friday، 20 February 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت ملتان زون کا اجلاس ضلع صدور اتوار 22 فروری 2015 دن 12 بجے دفتر زون میں منعقد ہوگا ان شاء اللہ مرکز ی ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد اکرم جٹ خصوصی شرکت فرمائیں گے ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
Markaz
tehreek_MP نے Sunday، 15 February 2015 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-