تحریک محنت ضلع حیدرآباد کی عاملہ کا اجلاس بروز جمعہ 17.11.17 کو بعد نماز مغرب تحریک محنت کے دفتر میں ھوگا. آپ سے گزارش ہے کہ لازمی شرکت فرمائیں. شرعی عذر کی صورت میں صدر ضلع کو اطلاع کریں. محمد وجاہت سکریٹری ضلع حیدرآباد

مکمل تحریر پڑھیے »