تحریک محنت ضلع خانیوال کےصدر محمد سلیم چوہدری صاحب نے شوریٰ کے مشورہ سے عاملہ تشکیل دی
نائب صدر محمد انوار الحق
سیکرٹری ضلع محمد ریاض الحق
ڈپٹی سیکرٹری اقبال رندھاوا
ناظم مالیات و قرآن کلاس ذیشان احمد
ناظم TMP Youth محمد احسن جمیل
ناظم مکتبہ محمد علی وینس
صوبائی صدر ملک امجد اعوان صاحب نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی
اللہ تعالٰی سب کو استقامت عطا فرمائے