چنیوٹ
tehreek_MP نے Wednesday، 25 November 2020 کو شائع کیا.
الحمدللہ آج مکتبہ تحریک محنت چنیوٹ کی سیٹنگ مکمل ہوئی مکتبہ آپریشنل ہوگیا ہے۔برادر حسن بلال ریاض الرحمان صوبائی صدر،چوہدری اسلام خان نائب امیر ضلع چنیوٹ اور خاکسار فخراعجاز لونا نائب صدر ربنا تقبل منا

ٹیگز:-