الحمدللہ تحریک محنت حیدرآباد نے جماعت اسلامی حیدرآباد کے دفتر میں موجود مرحوم عبدالحمید قریشی کا قائم کردہ مکتبہ فکر نو کا انتظام سنبھال لیا۔ آج اسکا افتتاح ھوگیا