محفوظات برائے ”تحریکِ محنت“ زمرہ
تربیتی پروگرام تحریک محنت گوجرانوالہ زون بمقام میرپور آزاد کشمیر
تحریک محنت راولپنڈی زون
تحریک محنت راولپنڈی زون
راولپنڈی زون کے کے درج ذیل اضلاع میں درج ذیل شیڈول کے تحت اجتماعات ارکان برائے تیاری دعوتی مہم ہورہے ہیں ۔ اٹک ۔21 فروری بعد نماز عصر دفتر ضلع اسلام آباد ۔19 فروری بعد نماز عصر دفتر ضلع ٹیکسلا ۔13 فروری بعد نماز عصر دفتر ضلع راولپنڈی ۔9 فروری بعد نماز عصر کوہ نورملز
تحریک محنت لاہور شاہدرہ
تحریک محنت لاہور شاہدرہ کے زیر اہتمام عظمت قرآن کانفرنس دفتر تحریک محنت المرکز احیائے اسلام شاہدرہ لاہور میں مورخہ 21 فروری شام 5 بجے ہو رہی ہے قاری شیر عباس صدر تحریک محنت لاہور شاہدرہ
تحریک محنت کراچی زون
تحریک محنت کراچی زون کا اجلاس ضلع صدور مورخہ 13 فروری بروز جمعرات شام دفترزون میں ہوگا ۔ ہفتہ دعوت کی پلاننگ کی جائے گی ان شاء اللہ ۔
تحریک محنت گوجرانوالہ زون
تحریک محنت تربیلہ
تحریک محنت تربیلہ ڈیم کے زیر اہتمام مورخہ 11 فرروی کو سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس سے مولانا عقیل الرحمن خطاب فرمائیں گے۔
تحریک محنت ملتان
تحریک محنت ملتان زون کا اجلاس ضلع صدور مورخہ 9 فروری بروز اتوار 9بجےصبح دفتر تحریک ملتان میں ہوگا ۔ برادرمحمد اسلم زونل صدر ملتان ہفتہ دعوت کی پلاننگ کریں گے ۔
تحریک محنت پشاور زون
تحریک محنت پشاورزون کا اجلاس ضلع صدور مورخہ 9 فروری بروز اتوار 9بجےصبح دفتر تحریک مردان میں ہوگا ۔ برادر فضل محمود ڈپٹی جنرل سیکرٹری شریک ہوں گے ۔