تحریک محنت راولپنڈی
tehreek_MP نے Sunday، 2 February 2014 کو شائع کیا.
تحریک محنت راولپنڈی کے زیر اہتمام مورخہ9 فروری 2014
کوہ نور ملز کے سامنے بک سٹال تبلیغی کیمپ اور سیر ت کانفرنس
کا پروگرام ہوگا۔ جس کی تفصیل درج ذیل ہوگی ۔ان شاء اللہ
بک سٹال ۔9 بجے
راونگی تبلیغی وفود 10بجے
سیرت کانفرنس بعد نماز عصر
ٹیگز:-