تحریک محنت ملتان نے جشن ملتان کے موقع پر بک سٹال

کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں تعارف تحریک کرایا گیا ۔

اور نکاسی کتب بھی ہوئی ۔کارکنان کے لیے یہ ایک یادگار

کوشش تھی ۔سید راشد حسین ۔سیکرٹری ضلع TMP Stall