تحریک محنت ملتان
tehreek_MP نے Saturday، 17 January 2015 کو شائع کیا.
تحریک محنت ملتان کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس
کا اہتمام 16 جنوری کو کیاگیا۔جس سے مولانا انعام اللہ جامی ،
پروفیسر عبدالصمد اور ضلع صدر نذیر احمد قریشی نے
خطاب فرمایا ۔
ٹیگز:-