حیدر آباد
tehreek_MP نے Wednesday، 15 November 2017 کو شائع کیا.
تحریک محنت ضلع حیدرآباد کی عاملہ کا اجلاس
بروز جمعہ 17.11.17 کو بعد نماز مغرب
تحریک محنت کے دفتر میں ھوگا.
آپ سے گزارش ہے کہ لازمی شرکت فرمائیں.
شرعی عذر کی صورت میں صدر ضلع کو اطلاع کریں.
محمد وجاہت سکریٹری ضلع حیدرآباد
ٹیگز:-