فیصل آباد
tehreek_MP نے Sunday، 21 October 2018 کو شائع کیا.
تحریک محنت پاکستان صوبہ پنجاب غربی کی شوری کا اجلاس
مرکز اسلامی چنیوٹ بازار میں
بروز منگل 23،اکتوبر 18بعد نماز مغرب منعقد ہوگا
اوکاڑہ, ساہیوال, گوجرہ,جھنگ ,سرگودھا اور فیصل آباد
سے ذمہ داران اور ارکان شوری شرکت فرمائیں گے
ٹیگز:-