تحریک محنت صوبہ پنجاب شمالی کی صوبائی شورای

کا اجلاس آج 8،نومبر 15 واہ کینٹ مرکز تحریک میں منعقد ہوا ۔

جس میں مرکزی جنرل سیکرٹری برادر خواجہ محمد اعظم نے

شرکت کی ۔ اس سیشن کے لیے صوبائی سیکرٹری ، نائب امراء صوبہ

کا تقرر کیا گیا ۔نئے سال کے لیے منصوبہ بندی ہوئی۔