کراچی
tehreek_MP نے Sunday، 8 November 2015 کو شائع کیا.
تحریک محنت صوبہ سندھ،کوئٹہ کی صوبائی شورای کا اجلاس
آج 8،نومبر 15 دفتر تحریک کراچی میں منعقد ہوا ۔
اس سیشن کے لیے صوبائی سیکرٹری برادر فرقان جاوید ،
نائب امراء صوبہ برادر خورشیداحمد ، عبدالکریم ،
ڈپٹی سیکرٹری برادر خورشید عباسی کا تقرر کیا گیا ۔
نئے سال کے لیے منصوبہ بندی ہوئی۔
ٹیگز:-