کراچی
tehreek_MP نے Wednesday، 24 October 2018 کو شائع کیا.
تحریک محنت سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس مورخہ 21 اکتوبر منعقد ہوا،
صوبائی صدر برادر عبدالرحیم اعوان نے صوبائی سکیرٹری کے لیے
برادر محمد فرقان جاوید سے حلف لیا ، سالانہ منصوبہ عمل کی منظوری دی گئی ۔
ٹیگز:-