تحریک محنت میرپور
tehreek_MP نے Thursday، 30 January 2014 کو شائع کیا.
تحریک محنت میرپور آزاد کشمیر کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس مورخہ 31 جنوری 2014 وقت 300بجے سہ پہر میرپور میں منعقد کی جارہی ہے ۔ جس میں سید خالد حسین بخاری صدر تحریک محنت پاکستان خطاب کریں گے تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے طارق چغتائی صدر تحریک محنت
تحریکِ محنت
Comments Off on تحریک محنت میرپور
ٹیگز:-