تحریک محنت ٹیکسلا
تحریک محنت ٹیکسلا کے زیر اہتمام سیرت کانفرنس کا پروگرام مورخہ 23 جنوری کو مرکزتحریک محنت واہ کینٹ میں منعقد کیا جائے گا جس میں ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم لیکچر دیں گے۔
تحریک محنت ٹیکسلا کے زیر اہتمام سیرت کانفرنس کا پروگرام مورخہ 23 جنوری کو مرکزتحریک محنت واہ کینٹ میں منعقد کیا جائے گا جس میں ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم لیکچر دیں گے۔
تحریک محنت مردان کے زیر اہتمام سیرت کانفرنس کا پروگرام منعقد کیا جس میں ڈاکٹر حافظ مقصود احمد نے لیکچر دیا اور برادر فضل محمود ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے تحریک کا تعارف کرایا ۔ اس کانفرنس میں 150 افراد نے شرکت کی ۔
السلام علیکم ، تحریک محنت کی ویب سائیٹ پر خوش آمدید
محترم بھائی عبدالکریم صدر تحریک محنت ضلع کراچی غربی کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے ۔ان کی نماز جنازہ کل مورخہ 12ربیع الاول بمطابق14 جنوری 2014 دن 10 بجے جامع مسجد گول مارکیٹ ناظم آباد کراچی میں اداکی جائیگی ۔اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائےاور ہمارے بھائی عبدالکریم اور تمام لواحقین کو صبر جمیل […]
تحریک محنت راولپنڈی زون کے زیر اہتمام ماہانہ شب بیداری مورخہ 25 جنوری کی رات کو مرکز تحریک محنت واہ کینٹ میں ہوگی ان شاء اللہ
تحریک محنت پشاور زون کا اجلاس ضلعی صدور مورخہ 12،جنوری 2014 دفتر تحریک محنت مردان میں ہوگا. ان شاء اللہ
تحریک محنت ملتان زون کا اجلاس ضلعی صدور مورخہ 12،جنوری 2014 دفتر تحریک محنت ملتان میں ہوگا. ان شاء اللہ