محفوظات برائے February 2014 ء
تحریک محنت راولپنڈی زون
tehreek_MP نے Saturday، 22 February 2014 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت راولپنڈی زون
tehreek_MP نے Friday، 21 February 2014 کو شائع کیا.

راولپنڈی زون کے کے درج ذیل اضلاع میں درج ذیل شیڈول کے تحت اجتماعات ارکان برائے تیاری دعوتی مہم ہورہے ہیں ۔ اٹک ۔21 فروری بعد نماز عصر دفتر ضلع اسلام آباد ۔19 فروری بعد نماز عصر دفتر ضلع ٹیکسلا ۔13 فروری بعد نماز عصر دفتر ضلع راولپنڈی ۔9 فروری بعد نماز عصر  کوہ نورملز

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت لاہور شاہدرہ
tehreek_MP نے Monday، 17 February 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت لاہور شاہدرہ کے زیر اہتمام عظمت قرآن کانفرنس  دفتر تحریک محنت المرکز احیائے اسلام شاہدرہ لاہور میں  مورخہ 21 فروری شام 5 بجے ہو رہی ہے   قاری شیر عباس  صدر تحریک محنت لاہور شاہدرہ 

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت کراچی زون
tehreek_MP نے Wednesday، 12 February 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت کراچی زون کا اجلاس ضلع صدور  مورخہ 13 فروری بروز جمعرات  شام دفترزون  میں ہوگا ۔  ہفتہ دعوت کی پلاننگ کی جائے گی ان شاء اللہ ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت گوجرانوالہ زون
tehreek_MP نے Monday، 10 February 2014 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت تربیلہ
tehreek_MP نے Monday، 10 February 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت تربیلہ ڈیم کے زیر اہتمام  مورخہ 11 فرروی کو سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس سے  مولانا عقیل الرحمن خطاب فرمائیں گے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت ملتان
tehreek_MP نے Sunday، 9 February 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت ملتان زون کا اجلاس ضلع صدور مورخہ 9 فروری بروز اتوار 9بجےصبح دفتر تحریک ملتان میں ہوگا ۔ برادرمحمد اسلم زونل صدر ملتان ہفتہ دعوت کی پلاننگ کریں گے ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت پشاور زون
tehreek_MP نے Thursday، 6 February 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت پشاورزون کا اجلاس ضلع صدور مورخہ 9 فروری بروز اتوار 9بجےصبح دفتر تحریک مردان میں ہوگا ۔ برادر فضل محمود ڈپٹی جنرل سیکرٹری شریک ہوں گے ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت گوجرانوالہ زون
tehreek_MP نے Thursday، 6 February 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت گوجرانوالہ زون کے ضلع صدور کا اجلاس ضلع صدور  دفتر تحریک جہلم مین مورخہ 9 فروری بروز اتوار صبح 9 بجے ہوگا ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت جھنگ
tehreek_MP نے Thursday، 6 February 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت ضلع جھنگ کا اجتماع ارکان  مورخہ 9فروری 3بجے سہ پہر دفتر تحریک محنت جھنگ میں ہوگا ۔جس میں زونل صدر برادر ریاض الرحمن  شرکت کریں گے ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-