تحریک محنت فیصل آباد زون
تحریک محنت فیصل آباد زون کے ضلع صدور کا اجلاس مورخہ 9فروری 10بجے دفتر تحریک محنت جھنگ میں ہوگا ۔
تحریک محنت فیصل آباد زون کے ضلع صدور کا اجلاس مورخہ 9فروری 10بجے دفتر تحریک محنت جھنگ میں ہوگا ۔
تحریک محنت راولپنڈی کے زیر اہتمام مورخہ9 فروری 2014 کوہ نور ملز کے سامنے بک سٹال تبلیغی کیمپ اور سیر ت کانفرنس کا پروگرام ہوگا۔ جس کی تفصیل درج ذیل ہوگی ۔ان شاء اللہ بک سٹال ۔9 بجے راونگی تبلیغی وفود 10بجے سیرت کانفرنس بعد نماز عصر
تحریک محنت حیدر آبادکے اجتماع ارکان میں برادر عبدالرحیم اعوان نائب صدر تحریک محنت نےشرکت کی ۔ اجتماع ارکان میں ماہ فروری میں دعوتی ہفتہ کے لیے مشاورت ہوئی ۔ ارکان سے تبلیغی وفود کے لیے وقت لیا گیا ۔ سید الطاف زیدی صدر تحریک محنت حید ر آباد نے ارکان سے وعدہ لیا کے […]