محفوظات برائے 22nd April 2014 ء
تحریک محنت پشاور
tehreek_MP نے Tuesday، 22 April 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت پشاور کے زیر اہتمام درس قرآن کا اہتمام کیا گیا ہے مورخہ 23 اپریل 2014 بمقام حجرہ عبدالرحمن نزد مسجد گنبد بشیر آباد پشاور بعد نماز عصر ارشاد احمد ضلع صدر

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت لاہور زون
tehreek_MP نے Tuesday، 22 April 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت لاہورزون کے زیر اہتمام  کل پاکستان اجتماع ارکان کی تیاری کے لیے  اضلاع  لاہور شرقی ،لاہور غربی لاہور جنوبی ، لاہور شاہدرہ کا اجتماع ارکان مورخہ 23،اپریل 2014کو ہوگا، ان شاء اللہ 

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت گوجرانوالہ زون
tehreek_MP نے Tuesday، 22 April 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت گوجرانوالہ زون کے زیر اہتمام  کل پاکستان اجتماع ارکان کی تیاری کے لیے درج ذیل شیڈول کے تحت اضلاع کے  اجتماع ارکان ہوں گے ان شاء اللہ  تاریخ ضلع 18 ،اپریل 2014 گجرات 19 ،اپریل 2014 گوجرانوالہ 24،اپریل 2014 میرپور 26،اپریل 2014 سیالکوٹ    

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت پشاور زون
tehreek_MP نے Tuesday، 22 April 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت پشاور زون کے زیر اہتمام  کل پاکستان اجتماع ارکان کی تیاری کے لیے درج ذیل شیڈول کے تحت اضلاع کے  اجتماع ارکان ہوں گے ان شاء اللہ تاریخ ضلع 27 ،اپریل 2014 زیدہ ۔صوابی 29،اپریل 2014 پشاور 30،اپریل 2014 تربیلہ ڈیم 01،مئی 2014 چارسدہ 03،مئی 2014 سوات 04،مئی 2014 مردان  

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-