محفوظات برائے June 2014 ء
پروفیسر حبیب الرحمن ، مشن رسالت ﷺ
Tehreek Mehnat Rawalpindi
تحریک محنت راولپنڈی
تحریک محنت راولپنڈی کے زیر اہتمام استقبال رمضان کا پروگرام مورخہ 25 جون بعد عصر منعقد کیا جائے گا ۔ سب احباب کو شرکت کی دعوت ہے
تحریک محنت تربیلا کے زیر اہتمام استقبال رمضان کا پروگرام مورخہ 19 جون بعد عصر منعقد کیا جائے گا ۔ سب احباب کو شرکت کی دعوت ہے
تحریک محنت ٹیکسلا
تحریک محنت سوات
تحریک محنت سوات کے زیر اہتمام مورخہ 7 جون کی شب کو شب مینگورہ میں شب بیداری کا اہتمام کیا گیا جس میں 60افراد نے شرکت کی ۔ برادر فضل محمود مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے شرکت کی اور خطاب فرمایا ۔
dr javid program may2014
jasarat report
تحریک محنت راولپنڈی
تحریک محنت ضلع راولپنڈی کے زیر اهتمام استقبال رمضان کا ایک بڑا پروگرام انشاءاللہ25جون بروز بدھ بمقام سیدمودودی بلڈنگمیں طے پایا ہے. تمام ارکان اورمعاونین آج هی سےپروگرام کے لۓمنصوبہ بندی کریں. 500 دعوت نامےتیار کۓ جائیں گےهررکن کم از کم 50 افراد تک دعوت پہنچاۓ گا۔ان شاء اللہ