تحریک محنت ضلع راولپنڈی کے زیر اهتمام استقبال رمضان کا ایک بڑا پروگرام انشاءاللہ25جون بروز بدھ بمقام سیدمودودی بلڈنگمیں طے پایا ہے. تمام ارکان اورمعاونین آج هی سےپروگرام کے لۓمنصوبہ بندی کریں. 500 دعوت  نامےتیار کۓ جائیں گےهررکن کم از کم 50 افراد تک دعوت پہنچاۓ گا۔ان شاء اللہ 

مکمل تحریر پڑھیے »