تحریک محنت سوات کے زیر اہتمام 17،اگست کو عیدملن کا پروگرام ہوا جس سے ضلع صدر گل بوستان ،فضل محمود اور خالد بخاری نے خطاب کیا ۔اس کامیاب پروگرام پر اللہ کریم کا شکر اداکیا گیا۔
تحریکِ محنت
Comments Off on
ٹیگز:-
تحریک محنت سوات کے زیر اہتمام 17،اگست کو عیدملن کا پروگرام ہوا جس سے ضلع صدر گل بوستان ،فضل محمود اور خالد بخاری نے خطاب کیا ۔اس کامیاب پروگرام پر اللہ کریم کا شکر اداکیا گیا۔
تحریک محنت کے صدر خالد حسین بخاری ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل محمود نے مورخہ 16 اگست کو ضلع بونیر کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس شرکاء کو تحریک محنت کا تعارف کرایا گیا ۔اور ضلعی تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ ضلع بونیر کے صدر […]