محفوظات برائے 27th August 2014 ء
tehreek_MP نے Wednesday، 27 August 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت پشاور زون کے زیر اہتمام ماہوار شب بیداری مورخہ 13،ستمبر 2014 کو مدرسہ تفہیم القرآن ،مردان  میں منعقد ہوگی ۔اور زونل اجلاس ارکان بھی ہوگا۔خالد خان     

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
tehreek_MP نے Wednesday، 27 August 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت گوجرانوالہ زون کے زیر اہتمام شب بیداری مورخہ 6،ستمبر 2014 کو سیالکوٹ میں منعقد ہوگی ۔ تمام ارکان سے شرکت کی درخواست ہے ،طارق چغتائی 

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت راولپنڈی زون
tehreek_MP نے Wednesday، 27 August 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت راولپنڈی زون کے زیر اہتمام ماہوار شب بیداری مورخہ 30،اگست 2014 کو مرکز تحریک محنت واہ کینٹ میں منعقد ہوگی ۔فہم القرآن سورۃ المرسلات ڈاکٹر محمد جاوید کریں گے ۔زیارت قبور ،قیام اللیل اور دیگر پروگرام بھی ہوں گے ۔ان شاء اللہ

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-