گوجرانوالہ زون
tehreek_MP نے Friday، 20 February 2015 کو شائع کیا.
طارق چغتائی زونل صدر تحریک محنت گوجرانوالہ کا دورہ اضلاع درج ذیل شیڈول کے مطابق ہوگا ان شاء اللہ 21 فروری 2015 ضلع گوجرانوالہ اجلاس ارکان ، شب بیداری 22 فروری دن 10 بجے ضلع سیالکوٹ اجلاس ارکان 22 فروری 2015 دن 3 بجے ضلع گجرات اجلاس ارکان
تحریکِ محنت
Comments Off on گوجرانوالہ زون
ٹیگز:-