تحریک محنت صوبہ خیبر پختونخواہ کی صوبائی شورای کا اجلاس آج 8 نومبرمردان میں منعقد ہوا ۔ جس میں مرکزی صدر برادر خالد بخاری نے شرکت کی ۔ اس سیشن کے لیے صوبائی سیکرٹری برادر فضل دیان مقرر ہوئے جبکہ نائب امراء صوبہ محمد اجمل خان ، حاجی افسر خان ، گل بوستان کو مقرر […]

مکمل تحریر پڑھیے »