مرکز
محترم عارف شیرازی تحریک محنت یوتھ کے پروگرام 24 دسمبر 2017 واہ کینٹ میں فریضہ اقامت دین کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے https://www.facebook.com/khalid.h.bukhari/videos/1942816999091780/
محترم عارف شیرازی تحریک محنت یوتھ کے پروگرام 24 دسمبر 2017 واہ کینٹ میں فریضہ اقامت دین کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے https://www.facebook.com/khalid.h.bukhari/videos/1942816999091780/
محترم زبیر صفدر تحریک محنت یوتھ کے پروگرام 24 دسمبر 2017 واہ کینٹ میں تحریک اسلامی چیلنجز اور جوانوں کا کردار کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے
تحریک محنت جھنگ کا قافلہ یوتھ کیمپ میں شرکت کے لیے مرکز تحریک محنت واہ کینٹ روانگی کے لیے تیار
تحریک محنت یوتھ مردان کا پروگرام برادر فضل محمود ڈپٹی جنرل سکیرٹری خطاب کر رہے ہیں
تحریک محنت پنجاب شرقی کے اجلاس ضلعی صدور منعقدہ 12 دسمبر 17 لاہور میں برادر خالد بخاری ، برادر شفقت مقبول نے شرکت کی