تحریک محنت پاکستان صوبہ پنجاب غربی کی شوری کا اجلاس مرکز اسلامی چنیوٹ بازار میں بروز منگل 23،اکتوبر 18بعد نماز مغرب منعقد ہوگا اوکاڑہ, ساہیوال, گوجرہ,جھنگ ,سرگودھا اور فیصل آباد سے ذمہ داران اور ارکان شوری شرکت فرمائیں گے

مکمل تحریر پڑھیے »