گوجرانوالہ
tehreek_MP نے Wednesday، 24 October 2018 کو شائع کیا.
تحریک محنت پنجاب وسطی کی شوریٰ کا اجلاس مورخہ 28، اکتوبر کو دفتر ضلع گوجرانوالہ میں ہوگا
تحریکِ محنت
Comments Off on گوجرانوالہ
ٹیگز:-
تحریک محنت پنجاب وسطی کی شوریٰ کا اجلاس مورخہ 28، اکتوبر کو دفتر ضلع گوجرانوالہ میں ہوگا
تحریک محنت سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس مورخہ 21 اکتوبر منعقد ہوا، صوبائی صدر برادر عبدالرحیم اعوان نے صوبائی سکیرٹری کے لیے برادر محمد فرقان جاوید سے حلف لیا ، سالانہ منصوبہ عمل کی منظوری دی گئی ۔
فیصل آباد منگل 23 اکتوبر 2018: تحریک محنت پنجاب غربی کی صوبائی شوریٰکا اجلاس مرکز اسلامی چنیوٹ بازار فیصل آباد میں جناب ظفر احمد کے درس قران سے ہوا. مرحومین کے لیے دعاۓ مغفرت کی گئ. ارکان شوریٰ نے حلف اٹھایا.صوبائ عاملہ کی تشکیل ہوئ. ریاض الرحمان صدر,ظفر احمد نائب صدر.فخراعجاز جنرل سیکرٹری. جاوید اقبال […]