wah cantt
شفقت مقبول بھائی جنرل سیکرٹری تحریک محنت پاکستان کو PhD کی ڈگری مبارک ہو اللہ کریم اس کو ان کے لیے اور تحریک کے لیے مبارک فرمائے
شفقت مقبول بھائی جنرل سیکرٹری تحریک محنت پاکستان کو PhD کی ڈگری مبارک ہو اللہ کریم اس کو ان کے لیے اور تحریک کے لیے مبارک فرمائے
تحریک محنت پنجاب شرقی کے صدر معراج الدین طاہر اور ضلعی صدور سے خلیق بٹ نائب امیر جماعت اسلامی لاہور حلف لے رہے ہیں
خالد حسین بخاری برادرفضل محمود سے صوبائی صدر اور ضلعی صدور کے پی کے سے حلف لے رہے ہیں
پشاور تحریک محنت خیبر پختون خواہ کا اجتماع عام پروفیسر ابراہیم امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ ،دیگر خطاب کرتے ہوئے
تحریک محنت پنجاب وسطی کی تنظیم سازی و حلف ذمہ داران صوبہ و ضلع