ملتان تحریک محنت کی محفل نعت و سیرت النبی کانفرنس ۔ امیر العظیم جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر صفدر ہاشمی امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر معاذ امجد صدر ضلع تحریک محنت نے خطاب کیا۔ معروف نعت خواں محمد شاکر اور خالد وارثی صاحب نے ہدیہ عقیدت پیش کیا

مکمل تحریر پڑھیے »