تحریک محنت کے صدر خالد حسین بخاری ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل محمود نے مورخہ 16 اگست کو ضلع بونیر کا  دورہ کیا ۔اس موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس شرکاء کو تحریک محنت کا تعارف کرایا گیا ۔اور ضلعی تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ ضلع بونیر کے صدر حاجی افسرخان کی قیادت میں دیگر تنظیمی ذمہ داریوں پر تقرر کیا گیا اور توسیع تنظیم و مکتبہ کے لیے مشاورت ہوئی ۔حاجی افسر خان ضلع صدر تحریک محنت بونیر