تحریک محنت سوات کے زیر اہتمام 17،اگست کو عیدملن کا پروگرام ہوا جس سے ضلع صدر گل بوستان ،فضل محمود اور خالد بخاری نے خطاب کیا ۔اس کامیاب پروگرام پر اللہ کریم کا شکر اداکیا گیا۔