صدرتحریک محنت خالد حسین بخاری نے 15 مئی کو میانوالی کا دورہ کیا 

مرکز اسلامی میں جمعہ کا خطبہ دیا۔3بجے اجتماع ارکان میں شرکت کی 

نظم ضلع نے موجودہ صورتحال کو مجلس میں رکھا 

صدر تحریک نے اختتامی خطاب کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے

بقیہ مدت کے لیے منصوبہ کی تکمیل کے لیے ہدایات دیں