markaz
tehreek_MP نے Tuesday، 19 May 2015 کو شائع کیا.
تحریک محنت بھکر کا اجتماع ارکان 15مئی بعد مغرب منعقد کیا گیا ۔
جس میں صدر تحریک محنت خالد حسین بخاری نےخصوصی شرکت کی ۔
زائد بیگ نے مکتبہ و تنظیم کی موجودہ صورتحال مجلس میں رکھی ۔
صدر تحریک نے کام میں بہتری کے اپنے خطاب میں ہدایات دیں
ٹیگز:-