مرکز
tehreek_MP نے Tuesday، 19 May 2015 کو شائع کیا.
تحریک محنت لیہ کا اجتماع عام 16مئی کو 12 بجے دن منعقد کیا گیا ۔
جس میں صدر تحریک محنت خالد حسین بخاری نےخصوصی شرکت کی ۔
حاضرین کے سامنے تحریک کا تعارف رکھا اور تعاون کی اپیل کی ۔
مکتبہ کے امور کا جائزہ لیا گیا ۔
اس موقع پر چوہدری مبشر امیر جماعت لیہ کے
جوان سال بیٹے کی رحلت پر
تعزیت کی ۔
ٹیگز:-