تحریک محنت ضلع بونیرکی عید ملن

مورخہ28 جولائی بروز منگل  مرکز اسلامی سواڑی

میں 11 بجے ہورہی ہے جس میں

مرکزی صدر تحریک برادر خالد حسین بخاری

اور زونل صدر پشاور برادر حبیب الرحمن شریک ہوں گے ۔