تحریک محنت صوبہ خیبر پختونخواہ کی صوبائی شورای کا اجلاس آج

8 نومبرمردان میں منعقد ہوا ۔ جس میں مرکزی صدر برادر خالد بخاری نے شرکت کی ۔

اس سیشن کے لیے صوبائی سیکرٹری برادر فضل دیان مقرر ہوئے

جبکہ نائب امراء صوبہ محمد اجمل خان ، حاجی افسر خان ، گل بوستان کو مقرر کیا گیا

نئے سال کے لیے منصوبہ بندی ہوئی