واہ کینٹ
tehreek_MP نے Sunday، 8 November 2015 کو شائع کیا.
تحریک محنت صوبہ پنجاب شمالی کی صوبائی شورای
کا اجلاس آج 8،نومبر 15 واہ کینٹ مرکز تحریک میں منعقد ہوا ۔
جس میں مرکزی جنرل سیکرٹری برادر خواجہ محمد اعظم نے
شرکت کی ۔ اس سیشن کے لیے صوبائی سیکرٹری ، نائب امراء صوبہ
کا تقرر کیا گیا ۔نئے سال کے لیے منصوبہ بندی ہوئی۔
ٹیگز:-