تحریک محنت صوبہ سندھ،کوئٹہ کی صوبائی شورای کا اجلاس

 آج 8،نومبر 15 دفتر تحریک کراچی میں منعقد ہوا ۔

اس سیشن کے لیے صوبائی سیکرٹری برادر فرقان جاوید ،

نائب امراء صوبہ  برادر خورشیداحمد ، عبدالکریم ،

ڈپٹی سیکرٹری  برادر خورشید عباسی کا تقرر کیا گیا ۔

نئے سال کے لیے منصوبہ بندی ہوئی۔