تحریک محنت اسلام آباد کے زیر اہتمام

مورخہ 14 جنوری کو بعد عصر

سیرت النبی ﷺ کانفرنس

کا اہتمام دفتر تحریک محنت میں ہوا ۔

 جس میں معروف اسلامی سکالر

محمد صہیب قرنی نے سیرت النبی ﷺ پر

  مقالہ پیش کیا ۔

خالد حسین بخاری صدر تحریک محنت پاکستان

نے بھی اس موقع پر خطاب کیا ۔

بعدازاں شرکاء کی  تواضع کا بھی اہتمام ہوا۔