قرآن سکول تحریک محنت واہ کینٹ کے طالب علم حافظ عبید اللہ پر

اللہ تبارک و تعالی کا خصوصی کرم ہے آپ قرآن مجید کی جو آیت پوچھیں وہ سنا دیں گے

 اللہ کریم اپنی حفظ و امان میں رکھےاور معاونین کے صدقہ جاریہ بنائے