wahcantt
tehreek_MP نے Thursday، 3 February 2022 کو شائع کیا.
تحریک محنت پاکستان نے دعوتی و تربیتی مقاصد کے لئے “Mehnat tv“
کے نام سے اپنے یو ٹیوب چینل کا آغاز کیا ہے۔ جس میں مرکز میں ہونے والے پروگرامات ،لیکچرز، خطبات جمعہ اور دیگر دعوتی و تربیتی مواد شیئر کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ،
آپ سب احباب سے درخواست ہے کہ سب سے پہلے آپ خود ذیل میں دیئے گئے لنک کے ذریعے اس چینل کو Subscribe کریں۔ اپنے دوست احباب اور گھر کے دیگر افراد سے بھی Subscribe کروائیں۔ اس چینل کی بہتری، شیئر کئے جانے والے مواد کی کوالٹی اور پروموشن کے حوالہ سے آپ کی قیمتی تجاویز و آرا کا انتظار رہے گا۔
https://youtube.com/user/56bukhari
ٹیگز:-