محترم بھائی عبدالکریم صدر تحریک محنت ضلع کراچی غربی کی

والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے ۔ان کی نماز جنازہ کل

مورخہ 12ربیع الاول بمطابق14 جنوری 2014 دن 10 بجے جامع مسجد گول مارکیٹ  ناظم آباد کراچی میں اداکی جائیگی ۔اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائےاور ہمارے بھائی عبدالکریم اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

بھائی عبدالکریم کا فون  03442556915

اللھم اغفرلھا وارحمھاوعافہا واعف عنھا واکرم نزلہاووسع مدخلہاواغسلہابالماءوالثلج والبردونقہامن الخطایاکما نقیت الثوب الابیض من الدنس وابدلہاداراخیرامن دارھاواھلاخیرمن اھلہاوادخلہاالجنۃ واعذھامن عذاب القبرومن عذاب النار