تحریک محنت مردان
tehreek_MP نے Friday، 17 January 2014 کو شائع کیا.
تحریک محنت مردان کے زیر اہتمام سیرت کانفرنس کا پروگرام منعقد کیا جس میں ڈاکٹر حافظ مقصود احمد نے لیکچر دیا اور برادر فضل محمود ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے تحریک کا تعارف کرایا ۔ اس کانفرنس میں 150 افراد نے شرکت کی ۔
ٹیگز:-