تحریک محنت حیدر آباد
tehreek_MP نے Sunday، 2 February 2014 کو شائع کیا.
تحریک محنت حیدر آبادکے اجتماع ارکان میں
برادر عبدالرحیم اعوان نائب صدر تحریک محنت
نےشرکت کی ۔
اجتماع ارکان میں ماہ فروری میں دعوتی ہفتہ کے لیے مشاورت ہوئی ۔
ارکان سے تبلیغی وفود کے لیے وقت لیا گیا ۔
سید الطاف زیدی صدر تحریک محنت حید ر آباد
نے ارکان سے وعدہ لیا کے سال گزشتہ کی طر ح
بھر پور دعوت ہفتہ میں کام کیا جائے گا اور
اللہ کے دین کی دعوت کو محنت کشوں تک
بڑے پیمانے پر پہنچایا جائے گا ان شاء اللہ ۔
ٹیگز:-