تحریک محنت راولپنڈی زون
tehreek_MP نے Friday، 21 February 2014 کو شائع کیا.
راولپنڈی زون کے کے درج ذیل اضلاع میں
درج ذیل شیڈول کے تحت اجتماعات ارکان
برائے تیاری دعوتی مہم ہورہے ہیں ۔
اٹک ۔21 فروری بعد نماز عصر دفتر ضلع
اسلام آباد ۔19 فروری بعد نماز عصر دفتر ضلع
ٹیکسلا ۔13 فروری بعد نماز عصر دفتر ضلع
راولپنڈی ۔9 فروری بعد نماز عصر کوہ نورملز
ٹیگز:-