خالد حسین بخاری صدر تحریک نے 21،22مارچ کو فیصل آباد

کا دورہ کیا ۔جس دوران تبلیغی وفود نکالے گئے ۔نئے سرکلز کمیٹی

اور ممبران کا اضافہ ہوا ، اس دوران متعدد دفاتر میں اجتماعی

خطاب بھی ہوئے ۔ سید اختر شاہین صدر ضلع فیصل آباد