صدر تحریک برادر خالد بخاری نے 23مارچ کو جھنگ کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر قاری محمد اسلم رکن تحریک کے بیٹے کی تکمیل حفظ قرآن 

کی تقریب منعقد ہوئی جس میں بیٹےکی  دستار بندی  کی گئی اور

صدر تحریک نے حاضرین سے  خطاب کیا ۔محمد نسیم سیال صدر ضلع